
آئی جی سندھ کا لاڑکانہ اور سکھر پولیس رینج کا دورہ
آئی جی سندھ نے لاڑکانہ اور سکھر پولیس رینج کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے لاڑکانہ میں اجلاس کی صدارت کی اور شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں کچے امن و امان کی صورتحال،شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور آئی







