
سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا
صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت ایوان بالا کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کیلئے 12 نکاتی ایجنڈا جاری سینیٹ کے اجلاس کیلئے 12 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں دی موشن پکچرز ترمیمی بل







