Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات؛ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد کرنے کا فیصلہ

  پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں جمعیت علمائے اسلام سے انتخابی اتحاد کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کے وفد کی ملتان میں پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی۔  ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام پارلیمانی بورڈ کے وفد نے یوسف رضا گیلانی کو پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر پیپلزپارٹی نے

Loading...