Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

عوامی افادیت کے پراجیکٹ مکمل کرکے جانا چاہتے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

 نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوامی افادیت کے پراجیکٹ مکمل کرکے جانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زیر تعمیر نئے راوی پل کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں آنے کا نہیں، واپس جانے کا ارادہ ہے، حرام کھانے پر لعنت بھیجتا ہوں اور جو کھاتے ہیں ان پر بھی لعنت بھیجتا

Loading...