Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

قائداعظم کی جدوجہد آج کے سیاستدانوں کیلئے مثال ہے،مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد آج کے سیاستدانوں کے لئے مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد آج کے سیاستدانوں کے لئے مثال ہے، قائداعظم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے تھے، قائداعظم نے قوانین کے

Loading...