Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلے کے نشان کی آفر؛ پرویزخٹک کے دعوے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کی آفر کرنے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلے کے انتخابی نشان کی آفر ہوئی تھی تاہم میں نے اس پیشکش پر انکار کردیا تاہم انہوں نے اپنے اس دعوے پر کسی کا نام

Loading...