
زیر التواء پراجیکٹس کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی کوشش ہے، محسن نقوی
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ جو پراجیکٹس زیر التواء ہیں ان کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ گلبرگ سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زاہد اختر زمان نے سپورٹس کمپلیکس پراجیکٹ کو شروع کیا،وہ چیف سیکرٹری بن گئے ہیں پراجیکٹ رکا رہا،ابھی







