Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احد چیمہ

صدرمملکت نے احد چیمہ کو وزیرِاعظم کے مشیر کے عہدے سے ہٹانےکی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کو وزیرِاعظم کے مشیر برائے ایسٹبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد چیمہ کو وزیرِاعظم کے مشیر برائے ایسٹبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ یاد رہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق

Loading...