Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسراور کام کرنے والوں کوشاباش دیتی ہوں، سی ایم ڈبلیو کے منسٹرا ورسیکریٹری نے دن رات کام کیا، 6 ماہ میں چاروں اطراف میں فیلڈ اسپتال کھڑے ہیں، 32 فیلڈ اسپتال آج سے پورے پنجاب میں فعال ہوجائیں گے۔ مریم

Loading...