حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور اداکار شہریار منور کے ہمراہ رومانوی فوٹو شوٹ کرواکر فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی۔ اس بولڈ اور رومانوی فوٹو شوٹ کی تصاویر نے فیشن کی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچایا ہے۔ جہاں ایک طرف ان کے مداحوں کو اس شوبز جوڑی کا یہ منفرد روپ پسند
