Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب میں تندور مالکان کا روٹی سستی کرنے سے انکار

پنجاب میں تندور مالکان نے روٹی سستی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر وحید عباسی نے حکومت پنجاب کے سامنے سوالات رکھ دیے ہیں ، ان کا کہنا ہےکہ گیس اور آٹا مہنگا ہے تو روٹی ستی کیسے کردیں؟ دوسری طرف انتظامیہ کا مہنگی روٹی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے بیشتر

Loading...