
پنجاب حکومت نے اپنے ہی لگائے جج کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا، شیریں مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے ہی لگائے گئے جج کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ راولپنڈی عدالت کے باہر پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا حکومت پنجاب نے جس جج کو تعینات کیا تھا اسی پر اعتماد نہیں رہا،قانون کا تماشہ بنایا جارہا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے







