
یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ملک میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ دبئی، شارجہ اور ابوظہبی سمیت دیگر ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے بعد وسیع علاقے اور سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ شدید بارشوں سے درجنوں میٹرو سٹیشنز اور







