Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ صحت کا کرپٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

محکمہ صحت  پنجاب کا کرپٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں کرپٹ ملازمین کی ایک اور فہرست تیار کرلی ہے، پی آئی سی کے نائب اسد اعجاز کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسد اعجاز پی آئی سی میں پرچیز افسر کے فرائض سر انجام دے رہےتھے، نائب قاصد اسد اعجازماڈل

Loading...