Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چلتی ٹرین میں خاتون کا قتل یا خودکشی، ملت ایکسپریس واقعے کی گتھی سلجھ نہ سکی

 ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کےتشدد کا نشانہ بننے والی خاتون مریم بی بی کی موت معمہ بن گئی ہے۔ ڈی آئی جی ریلوے ساؤتھ زون کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی نے خود کشی یا قتل سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی نے ریلوے کانسٹیبل میرحسن کیخلاف قتل کا پرچہ کٹوانے کی درخواست دے کر اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

Loading...