Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے۔   ذرائع کے مطابق  پی ایس او کے سپلائی آپریشنزمعمول کےمطابق فعال ہیں، فیول سپلائی کےتمام آرڈرزکی تکمیل کی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق ملک بھر میں تمام پیٹرولیم پروڈکٹس کی فراہمی کویقینی بنایا جارہاہے۔ واضح رہےکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے

Loading...