پاکستان میں سعودی وزیرخارجہ کی مصروفیات کا شیڈول جاری
سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان میں مصروفیات کاسلسلہ آج شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وفد میں شامل وزرا گزشتہ شب اسلام آباد پہنچے، سعودی وفد پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کررہاہے، دورہ دوطرفہ اقتصادی تعاون کےفروغ کو تیز کرنے کے لیے ہے۔ ذرائع کے مطابق دورے کا مشرق وسطیٰ میں حالیہ واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے، سعودی وزیر خارجہ اور اسحاق ڈار آج ایس آئی
