Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے فی لٹر

Loading...
Exit mobile version