Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِقائد میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں موجود ہے۔ آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔ پی ڈی

Loading...