سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد 2 روزہ اہم دورے پر آج پاکستان پہنچے گا
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سعودی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کریں گے، سعودی وفد میں سرمایہ کاری، پانی و زراعت، ماحولیات، صنعت، معدنی وسائل، توانائی کے وزراء شامل ہوں گے، وفد پاکستان میں قیام کے دوران سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ
