
جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہونگے ، ملیحہ لودھی
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے۔ ملیحہ لودھی نے ایران اسرائیل کشیدگی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی سفارت خانے







