Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ کی تمام نشستیں ہم جیتیں گے ، محمد احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہےکہ سینیٹ کی تمام نشستیں ہم جیتیں گے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد ہے اس کے مطابق وہ ہمیں سپورٹ کر رہی ہے۔ ججز خط سے متعلق انہوں نے کہا کہ اگر خط لکھا گیا تو ان بنیادی ڈھانچے کے مطابق تعیناتی کیسے ہوتی ہے، اگر بنیادی ڈھانچے نے اس کی تعیناتی واضح کر دی سب سامنے

Loading...
Exit mobile version