Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر دی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی

Loading...
Exit mobile version