
غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کے ایک نئے دور کی منظوری دیدی ہے۔ غزہ جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات آج سے دوبارہ شروع ہوں گے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج کی خوراک کے حصول کے لیے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ سے پانچ فلسطینی شہید جبکہ







