Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان آٹھویں بار سیکیورٹی کونسل کا رکن منتخب ہونے کیلئے متحرک

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے منتخب ممبر کی انتہائی اہم سیٹ کے لئے لابنگ شروع کردی۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں متحرک مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ دنوں یوم پاکستان کی تقریب میں باقاعدہ اعلان کیا تھاکہ پاکستان آٹھویں بار سیکیورٹی کونسل کا رکن منتخب ہونے کے لئے انتخاب لڑے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق تقریب میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر

Loading...