Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایف آئی اے حیدرآباد زون نے آئس کریم فیکٹریوں میں چھاپے مارے اور غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیئے گئے۔ بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف 2 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ چھاپہ

Loading...
Exit mobile version