Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم انکی پگڑیوں کی فٹبال بنائینگے‘

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم ان کی پگڑیوں کی فٹبال بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ اداروں میں کہیں دخل اندازی ہےتوثبوت پیش کریں، الزام لگانے سےکام نہیں چلےگا،ملک کو بیرونی ،اندرونی انتشارسے بچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس بابر ستار کو ایک سال بعد باتیں یاد

Loading...