Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں جنوبی وزیرستان سے بڑی تعداد میں نوجوانوں بالخصوص خواتین نے شرکت کی، قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں، نظریہ پاکستان کی اہمیت اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات بالخصوص قدرتی وسائل، زرعی

Loading...
Exit mobile version