Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق  نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد

Loading...
Exit mobile version