Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیئرمین پی ٹی آئی

پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر

 رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس حق ہے وہ جہاں چاہے پراپرٹی خریدیں، یہ کوئی جرم نہیں، البتہ جرم پراپرٹی چھپانا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بیرون ملک پراپرٹی خریدنے کی قانون میں ممانعت نہیں ہے، پراپرٹی خرید کر ڈکلئیر نہ کرنے پر کاروائی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان رول آف

Loading...