قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی
تحریک انصاف میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کی لابی عمر ایوب کی جگہ اسد قیصر کو حزب اختلاف بنوانے کے لئے متحرک ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ دنوں اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی تھی، اسد قیصر نے ایاز صادق سے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن فی الحال جاری نہ کرنے کا
