
کون کون سا سرکاری ادارہ فروخت ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کون کون سا سرکاری ادارہ فروخت ہوگا، اس حوالے سےتفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے پیش کی۔ ان اداروں میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور، جناح کنونشن سینٹر آسلام آباد، پی آئی اے روز







