Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی معیشت کے حوالے سے چیزوں کو بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ ہم اس ملک کی معیشت کے حوالے سے چیزوں کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مزار قائد پر حاضری دی اور  فاتحہ خوانی کی، انہوں نے  مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نے کہاکہ عہدے کو سنبھالنے کے بعد

Loading...