
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی رکھا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے امتحانی مراکزکی فہرست موصول ہوچکی ہے،امتحانی مراکز پر لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سےمسلسل رابطےمیں ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بطور ذمہ دار سماجی







