Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش

محروم طبقہ کے لئے آواز اٹھانے والے انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے۔ حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی تاز و معطر ہے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے حبیب جالب نے جو لکھا زبان زد عام ہوگیا۔ حبیب جالب کا اصل نام حبیب احمد تھا۔ وہ 24 مارچ 1928کو میانی افغاناں، ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ جالب نے زندگی بھر

Loading...
Exit mobile version