Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جو ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔ تحلیل کی گئی سلیکشن کمیٹی میں وہاب ریاض قومی

Loading...
Exit mobile version