Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر نے پبلک سروس ورکرز کو بڑا ریلیف دیدیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے پبلک سروس ورکرز کو بڑا ریلیف دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اساتذہ ، نرسز اور فائر فائٹرز کے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کردئیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے معاف قرضوں کی مجموعی رقم 143 ارب ڈالر ہوگئی ہے ۔ ریپبلکن پارٹی نے بائیڈن انتظامیہ کے اس اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ

Loading...
Exit mobile version