
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے خوشخبری ، آج سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ صارفین کو آئندہ پندرہ روز کے لئے ریلیف ملے گا، 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت 278 روپے فی لیٹر تک ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا عالمی







