دنیا بھر میں آج ’جنگلات‘ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی یومِ جنگلات ہر سال 21 مارچ کو منایا جاتا ہے، یہ دن اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد کی روشنی میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے، جنگلات نا صرف انسانی ماحول میں ایک اہم کردار
