بارش کا نیا اسپیل، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو اچھی خبر سنادی
رمضان میں موسم، روزے داروں پر مہربان ہوگیا، بالائی علاقوں میں رم جھم اور پھوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی نوید سنا دی، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر روئی کے گالے برسیں گے ۔ کراچی میں سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں
