Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانوی کرکٹ لیگ میں نسیم شاہ کی دھوم مچ گئی

پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ برطانوی لیگ ’دی ہنڈریڈ‘ کے ڈرافٹ میں 8 ٹیموں کے فرنچائزرز نے 32 کھلاڑیوں کو منتخب کیا، جس میں ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز شامل تھے، برمنگھم فونکس نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار

Loading...
Exit mobile version