مودی سرکار نے مسلمانوں کیلئے نماز پڑھنا جرم بنا دیا
گجرات یونیورسٹی میں انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی میں مصروف غیر ملکی طلبا پر حملہ کیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں17،مارچ کو گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز کی ادائیگی میں مصروف غیر ملکی طلبا پر حملہ ہوا۔ طلبا کو نماز پڑھنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ طلباء شدید زخمی ہوئے۔ الجزیرہ
