Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کی سفاکیت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی درندگی تھم نہ سکی، غزہ میں زندگی دم توڑنے لگی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کےوحشیانہ حملےجاری ہیں ، 24 گھنٹوں کےدوران 104 فلسطینی شہید اور 160 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق  7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم شہداکی مجموعی تعداد 32 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ مغربی کنارے کےشہر جنین میں گاڑی پر میزائل حملہ

Loading...
Exit mobile version