
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب پولیس پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں۔ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کے مجموعی طور پر 14 کیسز ہیں، جن کی سماعت اب 29 مئی کو اڈیالہ جیل میں ہوگی، ہم ان کیسز میں جرح کریں گے۔ انہوں







