Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

63 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 819 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے 

63 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 819 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچ گئے۔  ترجمان مذہبی امور کے مطابق آج 12 حج پروازوں سے مزید 2736 عازمینِ کرام مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ ترجمان کے مطابق عازمینِ کرام کو دس حاجی کیمپوں سے حفاظتی ویکسین لگانے کا عمل آخری حج پرواز تک جاری رہے گا۔ عازمینِ حج کی سہولت و رہنمائی کے لئے مکہ اور مدینہ منورہ میں کنٹرول روم 24

Loading...