
قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم ٹیم آج وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہوگی، تقریب میں وزیراعظم قومی ٹیم کی حوصلہ افزاٸی کرینگے اور انہیں انعامات سے نوازے گے۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں رانا مشہود احمد اور ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب







