Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری اور چینی سرمایہ کاری کے تحت دیگر منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام کرتے  ہوئے  ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد شدہ اشیاء کا

Loading...