Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز کے پنجاب میں عوامی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور اقدامات  جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کے ساتھ میو اسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔ مریم نواز اور نواز شریف نے چائلڈ ایمرجنسی کے مختلف شعبوں ،اسٹیپ ڈاؤن ایریا، نرسنگ روم، نیو نیٹل بلاک فارمیسی کا بھی معائنہ کیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب

Loading...