Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشتگردی کا خطرہ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

دہشتگردی کے خطرہ کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر دو ہفتے کے لئے پابندی لگادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی آئی جی جیل خانہ جات کی طرف سے جاری خط کے ذریعے لگائی گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے خط میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دشمن ملک کی حمایت سے کچھ گروپس اڈیالہ جیل کے

Loading...
Exit mobile version