Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

3 منزلہ گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں،آستانہ جوادیہ کے قریب 3 منزلہ گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے میں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین منزلہ گھر کی چھت آ گری، ملبے تلے دب کر 9 افراد موقع

Loading...
Exit mobile version